English-Urdu: Basics
Basics
- Yesجی ہاں
- Noنہیں
- Pleaseبراہِ کرم
- Thank you very much!بہت شکریہ!
- You're welcome.کوئی بات نہیں۔
- Excuse me.معاف کیجیے۔
- I'm sorry.مجھے افسوس ہے۔
- I don't understand.مجھے سمجھ نہیں آیا۔
- Do you speak English?کیا آپ انگریزی بولتے ہیں؟
- Could you repeat that, please?کیا آپ براہِ کرم دوبارہ کہہ سکتے ہیں؟
- Could you speak more slowly?کیا آپ ذرا آہستہ بول سکتے ہیں؟
- I'm fine.میں ٹھیک ہوں۔
- What is your name?آپ کا نام کیا ہے؟
- My name is...میرا نام ... ہے۔
- Where is the bathroom?باتھ روم کہاں ہے؟
- How much does it cost?اس کی قیمت کتنی ہے؟
- I would like this.مجھے یہ چاہیے۔
- Help me, please.براہ کرم میری مدد کریں۔
- I need water.مجھے پانی چاہیے۔
- I am hungry.مجھے بھوک لگی ہے۔
- I am thirsty.مجھے پیاس لگی ہے۔
- Where are you from?آپ کہاں سے ہیں؟
- I am from here.میں یہیں سے ہوں۔
- What time is it?کیا وقت ہوا ہے؟
- Can you help me?کیا آپ میری مدد کر سکتے ہیں؟
- I don't know.مجھے نہیں معلوم۔
- Good night.شب بخیر۔